امریکا کی جنوبی ریاستوں میں ہوا کے تیز رفتار بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک ہوگئے ۔امریکی ریاستوں مسیسپی، جارجیا اور کیرولینا میں خراب موسم اور طوفانی بگولوں نے معمولات زندگی معطل کردی اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔طوفانی بگولوں نے درجنوں گھروں کو مکمل طور پر تباہ کردیا، زیادہ تر ہلاکتیں گھروں کے ملبے تلے دبے ہونے کی وجہ سے ہوئیں جب کہ کچھ ہلاکتیں درختوں اور ہورڈنگز گرنے سے ہوئیں.
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024