اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مغربی کنارے کے شہر بیت للحم میں الخضر قصبے میں فلسطینیوں کے درجنوں زیتون کے درخت کاٹ ڈالے۔بیت لحم میں دیوار اور آبادکاری کے خلاف قومی کمیٹی کے سربراہ حسن بریجیہ نے کہا کہ اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروپ نے زیتون کے تقریبا ً50 درخت کاٹ ڈالے جو فلسطینی شہری محمد دعدو کی ملکیت تھے۔کورونا وائرس کی وجہ سے بیت لحم میں ہنگامی حالت اور لاک ڈاﺅن کے باوجود اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی زمینوں پر اپنے حملوں میں تیزی لاتے ہوئے انکی فصلوں کو تباہ کر دیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024