ساڑھے چار کروڑ کے بوگس چیک دینے پر مقدمات Apr 15, 2019 10:19 AM, April 15, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروزوا لہ (نامہ نگار) کاروبارکے لین دین کے دوران ساڑھے چار کروڑ روپے مالیت کے جاری ہونیوالے چیک بوگس نکل آئے جس پرفیکٹری ایریا فیروزوالہ شاہدرہ پولیس نے ملک کاشف علی وغیرہ کی روپورٹ پرمقدمات درج کرلئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+