چیئرمین نیب نے آف شور کمپنیاں رکھنے والے 435 افراد کے خلاف جاری تحقیقات کے بارے میں پیشرفت کی رپورٹ طلب کرلی

چیئرمین قومی احتساب بیورو جاوید اقبال نے پانامہ اور برٹش ورجن آئی لینڈز میں آف شور کمپنیاں رکھنے والے 435 افراد کے خلاف جاری تحقیقات کے بارے میں پیشرفت کی رپورٹ طلبکرلی۔چیئرمین نے پانامہ تحقیقات میں کسی بھی قسم کا دباﺅ یا اثر ورسوخ قبول نہ کرنے اور تحقیقات شفاف انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے ان تمام فریقوں کے بارے میں رابطے اور تعاون کے بارے میں رپورٹ طلب کی جنہوں نے اس سے پہلے ایف بی آر سٹیٹ بینک اور سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سمیت کلیدی اداروں سے معلومات حاصل کی تھیں۔
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
پشتون بھائیوں کو فوری رہا ، جلسے کی اجازت دی جانی چاہی: مریم نواز
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور میں پکڑے گئے ...