چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 2روزہ دورے پر بذریعہ ٹرین لاہور پہنچ گئے

15 اپریل 2018 (13:11)

راولپنڈی/ لاہور : چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی دو روزہ دورے پر بذریعہ ٹرین لاہور پہنچ گئے۔ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد صادق سنجرانی کایہ پہلا دورہ لاہورہے۔ چیئرمین سینیٹ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے لاہور روانہ ہوئے۔ صادق سنجرانی آج(پیر کو) علامہ اقبال کے مزار پرحاضری بھی دیں گے ۔ چیئرمین سینٹ کی لاہور آمدپرسیکیوریٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...