کامن ویلتھ گیمز، کینیا کے الائیجا موتونائی نے مینز 1500 میٹر دوڑ میں سونے کا تمغہ جیت لیا

15 اپریل 2018

گولڈ کوسٹ (اے پی پی) کامن ویلتھ گیمز، کینیا کے الائیجا موتونائی نے مینز 1500 میٹر دوڑ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ کینیا کا یہ مجموعی طور پر چوتھا گولڈ میڈل ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مینز 1500 میٹر دوڑ کے فائنل میں کینیا کے ایتھلیٹ الائیجا موتونائی نے مقررہ فاصلہ 3 منٹ اور 34.78 سکینڈ میں طے کر اپنے ملک کے لئے طلائی تمغہ جیتا۔