شاہد آفریدی کی اولمپین منصوراحمد کی عیادت قومی ہیرو کی بھرپور سپورٹ کا اعلان

15 اپریل 2018

ملتان (سپورٹس ڈیسک)سپرسٹار شاہد خان آفرہدی ہاکی کے لینجڈ کھلاڑی منصوراحمد کی عیادت کے لیے ان کی رہایش گاہ پہنچ گئے.۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ انھیں بے حد خوشی ہے منصور احمد تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں.شاہد خان کا آفریدی کا کہنا تھا کہ منصور احمد ہمارے ہیرو ہیں، میں? اپنے قومی ہیروز کی سپورٹ کے لئے ہر وقت حاضرہوں.۔اس موقع پر منصور احمد کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی نے میرے گھر آکر میرا دل جیت لیا، علاج معالجے میں ان کے تعاون پر میں تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔