انوشکا کی کوہلی کو فلائنگ کس سوشل میڈیا پر وائرل

15 اپریل 2018

ملتان (سپورٹس ڈیسک) انوشکا شرما رائیل چیلنجرزبنگلور اور پریتی زینٹی کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کے درمیان جاری میچ دیکھنے کیلئے سٹڈیم پہنچیں جہاں وہ تمام وقت شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنی رہیں جبکہ کیمرہ مین نے بھی انہیں خوب کوریج دی ، جب اتنی کوریج مل رہی ہو تو یہ کیسے ہو سکتاہے۔ کہ ان کا کوئی بھی ایکشن کیمرہ مین کی نگاہ سے بچ پائے ، بھارتی اداکارہ نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کو میدان میں پولین سے ’فلائنگ کس ‘ بھیجی اور ان مناظر کو کیمرہ مین نے بھی بڑی سکرین پر دکھا دیا۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...