عائشہ خان کی رسم حنا اور نکاح

15 اپریل 2018

ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی نامور اور خوبصورت اداکارہ عائشہ خان اور میجر عقبہ حدید ملک کے نکاح کی تقریب نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔سابق اداکارہ کی شادی کی تقاریب کا آغاز ہوتے ہی سوشل میڈیا ان کی تصاویر سے بھر گیا۔