دعا چودھری ’’نشہ سجنا دا ہوندے‘‘ میں کاسٹ

15 اپریل 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر)بکھر شاہین تھیٹر کے پروڈیوسر نے اداکارہ دعا چوہدری کو ڈرامہ نشہ سجنا دا ہوندے میں کاسٹ کرلیا ہے۔جہاں وہ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ سنگم تھیٹر سے منسلک ہیں جہاں وہ گزشتہ ایک سال سے ڈرامہ کی کاسٹ میں اہمیت کی حامل ہیں۔