’’ڈر‘‘ میں ایک اور خواجہ سراپنکش خان کاسٹ

15 اپریل 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) سٹارلٹ تھیٹر میں زیرنمائش ڈرامہ ڈر میں ریمل علی کے بعد ایک اور خواجہ سرا پنکش خان کوکاسٹ کرلیا گیا ہے جو 19 اپریل تک اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کرے گا۔واضح رہے کہ یہ پانچواں خواجہ سرا ہے کہ جسے ملتان سٹیج پر کاسٹ کیا گیا ہے۔