عالم شیر قتل کیس‘ ذمہ دار پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

15 اپریل 2018

ملتان (کرائم رپورٹر) سی پی او سرفراز فلکی عالم شیر قتل کیس کے حوالے سے گزشتہ روز ایس پی گلگشت کے دفتر پہنچ گئے اور کیس بارے معلومات حاصل کیں ذرائع کے مطابق سی پی او نے گلگشت میں عالم شیر کے قتل کے وقوعہ کے وقت موجود پولیس و ڈولفن فورس کے اہلکاروں بارے معلوم کیا اور ایس ایچ او گلگشت کی ناظمہ مشتاق کی سرزنش کی اور ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے واضح رہے عالم شیر کو چند روز قبل اراضی کے تنازعہ پر پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں قتل کردیا گیا تھا۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...