ملتان میں آج گرج چمک کیساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان
ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے و گرج چمک کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے ہفتہ کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 37.2 کم سے کم 23.6 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 38.6 کم سے کم 23.3رحیم یار خان زیادہ سے زیادہ 40.2 کم سے کم 21 خان پور زیادہ سے زیادہ 40.5کم سے کم 25.5 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 40 کم سے کم 21 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 38 کم سے کم 22.8 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 37.3 کم سے کم 22.5 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 36.5 کم سے کم 20 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔