آئندہ الیکشن میں ملک بھر سے امیدوار میدان میں لائینگے: افتخار چوہدر ی
محسن وال (نامہ نگار) پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار چوہدری کی میاں چنوں آمد سابقہ چیف جسٹس افتخار چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہاپانچ سال اقتدار میں رہنے والوں کی پہلے دولت ہزاروں میں تھی پر اب کروڑوں میں ہے.موجودہ حکومت کرپشن سے کروڑوں پتی بنی چیف جسٹس آف پاکستان عوامی مسائل پر نوٹس لیکر بہترین کام کررہے ہیں. الیکشن مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں تاکہ عوام اپنے نمائندے منتخب کرے. سپریم کورٹ کا کل آرٹیکل 62 کا فیصلہ سب کیلئے ہے جوکہ نا اہلی کی تشریح ہے. الیکشن میں ہم پورے پاکستان سے اپنے امیدوار میدان میں لائیں گے.کرپشن پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہی ہے.پارٹی میں ہر عام شہری کو شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ( ن )نے نگراں وزیر اعظم کا نام فائنل کرلیا، نام کا ...
بدعات کے باعث جبل نور کی زیارت عمرہ وحج پیکج سے نکالنے کا حکم جاری
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مملکت میں عمرہ اداروں وکمپنیوں کو ہدایت کی ہے ...
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
آئندہ الیکشن میں ملک بھر سے امیدوار میدان میں لائینگے: افتخار چوہدری
محسن وال (نامہ نگار) پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار چوہدری کی ...
پاکستان سنی تحریک ملک بھر سے امیدوار کھڑے کریگی: ڈاکٹر شاہد حسین
ملتان ( نامہ نگار خصوصی ) پاکستان سنی تحریک پنجاب کے نو منتخب صدر ڈاکٹر حافظ ...
متحدہ لیگ آئندہ الیکشن میں ملک گیر کامیابی حاصل کرے گی، پیر میاں زبیر
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سابق صدر پرویز مشرف کی قیادت میں بننے والی متحدہ لیگ ...