صوبائی حکومت نے الیکشن ڈیوٹی کا تجربہ رکھنے والے افسران اور ملازمین کی فہرستیں طلب کرلیں

15 اپریل 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) صوبائی حکومت نے الیکشن ڈیوٹی کا تجربہ رکھنے والے افسران و ملازمین کی فہرستیں طلب کرلی ہیں لوکل گورنمنٹ کو بھجوائے گئے مراسلہ میں فہرستیں فوری طور پر تیار کرکے بھجوانے کا حکم دیا گیا ہے۔