ڈیرہ‘ مظفر گڑھ اور لیہ کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کے تبادلے

15 اپریل 2018

ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ) ڈائریکٹر فوڈ پنجا ب آصف بلال لودھی نے تین اضلا ع لیہ، مظفر گڑھ اور ڈیرہ غازیخان کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ڈی ایف سی محمد جاوید وڑائچ کو ڈیرہ غازیخان سے اوکاڑہ ، ڈی ایف سی چوہدری ذوالفقار کر لاہو ر سے ڈیرہ غازیخان اور ڈی ایف سی زاہد پرویز کو لاہور آفس سے لیہ تعینات کیا گیا ہے تمام افسران نے اپنے اپنے عہدوں کو چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔