میونسپل کارپوریشن کی ملتان کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف کارروائی ‘سامان قبضے میں لے لیا

15 اپریل 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) میونسپل کارپوریشن ملتان کی انفورسمنٹ ٹیم نے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرکے سامان قبضے میں لے لیا یہ آپریشن معصوم شاہ روڈ ٹی چوک انصاری چوک وہاڑی چوک بدھلہ روڈ بی سی جی چوک پر لینڈ افسر فاروق خان کی نگرانی میں کیا گیا ۔