رمضان میں صنعتوں کو بجلی کی فراہمی نصف کردی جائے گی

15 اپریل 2018

ملتان (نامہ نگار خصوصی) پاور ڈویژن کو بجلی کی پیداوار اور طلب کے اعدادوشمار کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ رمضان المبارک میں صنعتوں کو بجلی کی فراہمی نصف کردی جائے گی۔ حکومت کا ملک سے مارچ 2018ء میں لوڈشیڈنگ کیمکمل خاتمے کا دعویٰ ہوا ہو گیا ہے۔