شجاع آباد ،چھت پر کام کرنیوالا مزدور کرنٹ سے جاں بحق

15 اپریل 2018

شجاع آباد(خبرنگار) شجاع آباد چھت پر کام کرتے ہوئے مزدور ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا گیا موقع پر ہی جابحق ہوگیاتفصیل کے مطابق شجاع آباد کارہائشی مزدور ریاض چھت پر کام کررہاتھاکہ اچانک چھت کے قریب سے گزرتی ہائی وولیٹج تاروں سے ٹکرا گیا جس سے مزدور ریاض موقع پر ہی جابحق ہوگیا ۔