لوڈشیڈنگ خاتمہ کی نویدیں سنانے والوں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا ہوگا: جاوید اکبر، عمران بھٹی
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر ملک جاوید اکبر ڈوگر اور ضلعی نائب صدر چودھری عمران خان بھٹی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کی نویدیں سنانے والوں کو اپنے گریبانوں میں جھانکناںہوگا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف 2013 ء سے قبل مینار پاکستان میں ٹینٹ لگا کر پیپلزپارٹی کی حکومت کیخلاف احتجاج کرکے قوم کو بیوقوف بنانے والے اب بتائیں پونے پانچ سال گزرنے کے بعد بھی شریف برادران نے قوم کیلئے کیا کیا ہے قوم اب ڈرامے بازیاں نہیں بلکہ حقیقی معنو ں ریلیف مانگتے ہیں پیپلزپارٹی کی قیادت کی کال پر لوڈشیڈنگ کیخلاف پیپلزپارٹی کے کارکنان اور عوام بھر پور احتجاجی تحریک چلائینگے ان خیالات کااظہارانہوں نے ضلعی سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر فیصل بشیر ولانہ ودیگربھی موجود تھے۔
EXIT کی تلاش
خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
6ماہ کی مدت سزا سنانے کیلئے تھی ، اڈیالہ جیل والوں کو کیسے پتہ چلا کوئی ...
اسلام آباد (نامہ نگار) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا کیس ...
غداری کیس: جسٹس یاور علی خصوصی عدالت کے سر براہ، جسٹس نذر اکبر رکن مقرر، ...
اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس نے سابق صدر مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت ...
عطائیوں کیخلاف کارروائی کی جائے کسی کو انسانی جانوں سے کھیلنے نہیں ...
وہاڑی(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ عطائیت کے خاتمے کے لئے ...