بڑے وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کو عوام معاف نہیں کرینگے: طارق محمود

15 اپریل 2018

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنماء رانا طارق محمود آف گرمولا نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ووٹ شیر کے نشان کو ہی پڑے گا پارٹی کو بڑے وقت میں چھوڑنے والوں کو عوام معاف نہیں کریں گے ایسے لوگ سیاسی کلچر کو گندا کرتے ہیں لوٹوں کے مقابلے میں ن لیگ مضبوط امیدوار میدان میں لیکر آئے گی اور ان کو عبرتناک شکست سے دوچا ر کیا جائے گا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا رانا طارق محمود نے کہا کہ جہاں جہاں نواز شریف جاتے ہیں عوام کا سمندر ان کا استقبال کرتا ہے اس کی بنیادی وجہ عوام کے اندر نواز شریف کا مقام اور عزت ہے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...