اظہار تعزیت

15 اپریل 2018

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ نوائے وقت) ملی مسلم لیگ کے مرکزی صدر پروفیسر سیف اللہ خالد ،قصور کے کنوینئیرمسکین پاشااوررہنما ملی مسلم لیگ قصور محمد بشیر کے ہمراہ سابقہ مشیر وزیر اعلی پنجاب چوہدری الیاس خاں کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کیلئے بلند درجات دعا۔

اظہار تعزیت

لاہور(نیوزرپورٹر )پاکستان طبی کانفرنس کے رہنماء پروفیسر حکیم سید عمران فیاض ...