انتقال

15 اپریل 2018

جھبراں (نامہ نگار )مسلم لیگ ن برطانیہ کے نائب صدر شاکر قریشی کی خوش دامن انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی۔جس میں ضلع بھر سے سیاسی سماجی، وکلائ، صحافیوں،سول سوسائٹی اور مذہبی جماعتوں کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک کر دیا گیا۔