سنگیتا نے ٹی وی ڈراموں میں اداکاری شروع کر دی

15 اپریل 2018

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر سنگیتا نے ٹی وی ڈراموں میں اداکاری شروع کر دی۔ وہ ڈرامہ سیریل ’’ابا‘‘ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس کی دیگر کاسٹ میں صوفیہ احمد، عثمان پیرزادہ، صندل شامل ہیں۔