منیس گروپ کا مشن عوامی خدمت اور علاقائی تعمیر وترقی ہے: زاہد خان منیس
ٹبہ سلطان پور( نمائندہ خصوصی) منیس گروپ کا مشن عوامی خدمت اور علاقائی تعمیر وترقی ہے تاکہ عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی میسر ہوسکے ان خیالات کااظہار سیاسی شخصیت زاہد خان منیس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ منیس گروپ کے قائد ایم این اے سعید احمد خان منیس اور صوبائی وزیر آصف سعید منیس دن رات عوامی خدمت میں مصروف ہیں اور عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں کیونکہ منیس گروپ کا مشن عوامی خدمت ہے۔
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘…2
گو کہ چوہدری شجاعت حسین کا تعلق گجرات کی جٹ برادی سے ہے وہ سیاست تو گجرات میں ...
عمران نیازی کے پاس پختون قوم کیخلاف کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں وگرنہ ...
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران ...
منیس گروپ کی پہچان عوامی خدمت اور علاقائی تعمیر و ترقی ہے: آصف سعید منیس
ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی) منیس گروپ کی پہچان عوامی خدمت اور علاقائی تعمیر ...
میاں نواز شریف ملکی تعمیر وترقی کی علامت ہے ‘ خواجہ غلام شعیب
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء و امیدوار برائے NA-249 خواجہ ...
پنڈی گھیب کی تعمیر وترقی کیلئے مخلصانہ کاوش جاری رہے گی، آفتاب حسین
پنڈی گھیب (نامہ نگار )چیئر مین میونسپل کمیٹی پنڈی گھیب آفتاب حسین حیدری نے ...