بلیم گیم کھیلنے کے نتائج ملکی مفاد میں نہیں: شاہد محمود خان
ملتان (نامہ نگار خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق ممبر صوبائی اسمبلی شاہد محمود خان نے کہا ہے کہ بلیم گیم کھیلنے کے نتائج ملکی مفاد میں نہیں۔ نوازشریف چاہتے ہیں جمہوریت کے نام پر ان کی آمریت قائم رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ووٹ کا احترام کا کہنے والوں کے دور حکومت میں ملک مقروض اور ووٹر کو دلیل و خوار کر کے رکھ دیا گیا نہ کوئی تعلیمی نظام نہ کوئی صحت نہ پینے کا صاف پانی نہ روزگار میسر ہے۔ قوم اب نااہل حکمرانوں کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔ شاہد محمود خان نے کہا کہ کچھ لوگ اندر اور باہر سے پاکستان کی سالمیت کے درپے ہیں یہ وقت متحد ہو کر آگے بڑھنے کا ہے۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو اسزا ہوسکتی ہے، جیل جانے سے انکی ...
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا ...
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
آئی پی ایل کھیلنے کا کوئی شوق نہیں‘ کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر قائم ...
کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ کیسابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں ...
سینیٹرچودھری سرور سے شاہد محمود خاں کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر ...
ملتان (نامہ نگار خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہد محمود خان نے ...
کشمیر سے متعلق بیان پر قائم آئی پی ایل میں کھیلنے پر لعنت بھیجتا ہوں : ...
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں ...