واسا انتظامیہ نے 1148ملازمین کی سنیارٹی لسٹ جاری کردی
ملتان( خبر نگار خصوصی) واسا انتظامیہ نے 1148ملازمین کی سنیارٹی لسٹ جاری کردی ہے اس لسٹ پر اعتراضات وصول کئے جائیں گے اس کے بعد ڈی پی سی کے ذریعے پروموشن دی جائے گی یہ سنیارٹی لسٹ سکیل ایک سے سکیل 16تک کے ملازمین کی جاری کی گئی ہے۔