پی ایچ اے نے کچن گارڈننگ مقابلوں کیلئے رجسٹریشن کا عمل مکمل کر لیا

15 اپریل 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) پی ایچ اے نے کچن گارڈننگ مقابلوں کے لئے رجسٹریشن کا عمل مکمل کر لیا ہے کل پیر سے مقابلوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔