مردان: چھتہ شہد کے تنازعہ پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق، دو خواتین سمیت3 زخمی
مردان(صباح نیوز)رستم کے نواحی علاقہ پیرسئی میں شہد کے چھتہ کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت تین افرادشدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رستم کے نواحی علاقہ پیرسئی میں کھیتوں کے درخت میں شہد کاچھتہ تھا جس کے کاٹنے پر نورغنی اور متناولد عبد الغفار سکنہ پیرسئی نے جواد ولد غنی رحمان ،لطیف الرحمان ولد امیر رحمان ، (ط)دختر امیر رحمان اور مسماۃ(ت) اہلیہ غنی رحمان پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا گیا۔ زخمیوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں ،ریسکیو 1122رستم کی ٹیم نے زخمیوں کو ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا۔ آخری اطلاعات کے مطابق جواد ولد غنی رحمان نے زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
EXIT کی تلاش
خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...
وارث میر سے حامد میر تک
وارث میر کو میں زیادہ جانتا تھا حامد میر کو کم کم،وارث میرسے گہری دوستی کا ...
کیا وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ جیسا ہو گا
وزیراعظم بھی چیئرمین سینٹ سنجرانی کی طرح کا ہو گا۔ عمران خان کو بھی اوپر سے ...
فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچے سمیت3 افراد زخمی
کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچے ...
کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
کراچی (کرائم رپورٹر) حب چوکی کے علاقے میں مسلح افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے ...
بوریوالا: زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی‘ عیادت کیلئے آنے ...
بورے والا (نمائندہ نوائے وقت) اڈا ڈلن بنگلہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ...