عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے ایجنڈا میں قطر کا تنازعہ شامل نہیں: سعودی عرب
ریاض (اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجْبیر نے کہا ہے کہ عرب لیگ کے کل ہونے والے سربراہی اجلاس کے ایجنڈے میں قطر کے تنازعے کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے یہ بات عرب لیگ کی سمٹ سے دو روز قبل ریاض میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہی۔ 22 عرب ریاستوں کے اس سربراہی اجلاس کی میزبانی سعودی عرب کر رہا ہے۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
قطر انتہا پسند وں کو انٹیلی جنس کے ذریعے آلہ کار کے طور پر استعمال ...
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی شوریٰ کونسل اور شاہ عبدالعزیز مرکز برائے قومی ...
عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ وصول، جائیں گے: قطر
دوحہ (نوائے وقت رپورٹ) قطر کو عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ مل ...
قطر ائر لائن کے فضائی بیڑے میں شامل نیا جہازآج دوحہ سے اسلام آباد ...
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ائرپورٹ پر پیر کے روز ...