ایران سعودی عرب پر حملوں کیلئے حوثیوں کو ڈرون فراہم کرتا ہے: یمنی حکومت
عدن (اے ایف پی) یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے ایران حوثی باغیوں کو جاسوسی طیارے فراہم کرتا ہے جنہیں وہ سرحد پار سعودی عرب میں حملوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ چند روز قبل سعودی حکام نے دعویٰ کیا تھا ریاض کی فضائی حدود میں باغیوں کے 2 ڈرونز کو نشانہ بنایا اورمار گرائے سعودی حمایت یافتہ حکومت کے ترجمان نے صحافیوں کو تفصیلات سے آگاہ کرتے کہا یہ جاسوسی طیارے ایران میں بنائے جاتے ہیں۔ انہوں نے تردید کرتے کہا یمنی فوج کے پاس ایسے ڈرون نہیں کیونکہ یہ مقامی سطح پر تیار نہیں کیے جا سکتے۔ یاد رہے حوثی باغیوں نے 2014ء میں یمن کے دارالحکومت صنعا پر قبضہ کر لیا تھا جس کے بعد سعودی عرب کو مداخلت کرنا پڑی۔ مارچ 2015 سے شروع ہونے والے تنازع کی بھینٹ لاکھوں افراد چڑھ چکے ہیں۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو اسزا ہوسکتی ہے، جیل جانے سے انکی ...
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا ...
اسلام آباد : نئے ائیرپورٹ پر مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا گیا
اسلام آباد:ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک ...
یمنی حوثیوں کا سعودی عرب کے شہر ظہران کی جانب بیلسٹک میزائل سے حملہ ...
سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے یمن کی شمالی گورنری صعدہ سے حوثی شیعہ ...
حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کیساتھ ہیں: پاکستان حوثیوں کے ...
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر ...
حوثیوں کے میزائل حملے سعودی عرب کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں:حافظ ...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ناظم اعلی اور وفاقی ...