بلاول، آصفہ بھٹو زرداری کی لندن آمد اہم ملاقاتیں کرینگے

15 اپریل 2018

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری لندن پہنچ گئے۔ دونوں یہاں کچھ روز قیام کریں گے اور پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی ہوں گی۔