تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میںگرینڈ سرچ آپریشن ،150 مشکوک افرادگرفتار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ترنول کے مختلف علاقوں میں پاکستان رینجرز ، پولیس اور حساس اداروں کی ٹیموں نے گرینڈ سرچ آپریشن کیا 150 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا جنہیں تھانے منتقل کرکے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ۔