غیر قانونی مقیم نائیجرین باشندہ گرفتار

15 اپریل 2018

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ گولڑہ کے علاقے میں غیر قانونی مقیم نائیجرین باشندہ پولیس نے گرفتار کرلیا اے ایس آئی طلعت محمود نے سیکٹرE - 11/4 میں نائیجرین باشندے اوچی میکس ویل کو چیک کیا تو اس کے پاس پاکستان میں قیام کیلئے کوئی دستاویز نہ تھی جس کے خلاف14 فانر ایکٹ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔