باہمی رنجش پر فائرنگ، دو افراد زخمی
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سبزی منڈی کے علاقے منڈی موڑ پر باہمی رنجش پر فائرنگ کرکے دو افراد زخمی کردئے گئے ایس ایچ او اسجد محمود جائے وقوعہ پہنچ گئے انہوں نے بتایا کہ موبائل فون شاپ پر کفائت اللہ اور مسعود فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہے ہیں ۔