کیس زیر سماعت ہے ،بورڈ ٹیکس کے حوالے سے نوٹس پر کنٹونمنٹ بورڈز کوئی اقدام نہ کرے ،عدالت عالیہ
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس محمد امیر بھٹی نے کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی اور چکلالہ کی جانب سے تاجروں سے بورڈ ٹیکس کی وصولی کیلئے جاری کے گئے نوٹس پر عملدرآمد روک دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ چونکہ اس حولے سے دائر رٹ پٹیشن 23 مئی2018 ء کو سماعت کیلئے فکس ہے اس لئے کنٹونمنٹ بورڈ تفصیلی جواب داخل کرے مرکزی انجمن تاجران کینٹ کے صدر شیخ محمد حفیظ کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن پر عدالت عالیہ نے یہ حکم جاری کیا حکم میں کیا گیا کہ جب تک یہ کیس زیر سماعت ہے اس وقت تک بورڈ ٹیکس کے حوالے سے نوٹس پر کنٹونمنٹ بورڈز کوئی اقدام نہ کرے ۔
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف دائردرخواست، کیس عدالت عالیہ اور عدالت ...
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گلزار احمد خالد نے تحریک ...
اسلام آباد ملازمت کوٹہ کیس، کوٹہ مختص نہ کرنے پر عدالت عالیہ کی برہمی
اسلام آباد ( وقائع نگار)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمتوںمیں وفاقی ...
اسلام آباد ملازمت کیس، کوٹہ مختص نہ کرنے پر عدالت عالیہ کی برہمی
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمتوںمیں اسلام ...