پنجاب پولیس میں ہر قسم کی بھرتی اور انٹرویوز روک دیئے گئے

15 اپریل 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب پولیس میں ہر قسم کی بھرتی اور انٹرویوز روک دئے گئے ڈی آئی جی ایسٹیبلشمنٹ ون بابر بخت قریشی نے اس سلسلے میں مراسلہ جاری کردیا یہ فیصلہ الیکشن کمیشن کے بھرتیوں پر پابندی لگانے کے حکم پر کیا گیا ہے ۔