وزیر اعظم شاہد خاقان 20 اپریل کونئے اسلام آباد ائرپورٹ کا افتتاح کرینگے

15 اپریل 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ائر پورٹ سیکیورٹی فورس نے ہفتہ کو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا چارج سنبھال لیا 20 اپریل کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نئے ائرپورٹ کا افتتاح کریں گے مقامی پولیس بھی ائرپورٹ کے اطراف نگرانی کرے گی ۔