ما ئیکروفنانس سیکٹر کا حجم 200 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
کراچی(آن لائن)پاکستان میں مائیکروفنانس سیکٹر کا حجم 200ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔پاکستانی مائیکروفنانس نیٹ ورک کے مطابق ملک میں 1.8 ارب کے مجموعی قرضوں کیساتھ فعال قرض دہندگان کی تعداد 58 لاکھ ہے،مائیکروفنانس بینکوں میں اپنے اکاؤنٹس میں سیونگ کرنیوالے افراد کی تعداد 3 کروڑ ہے جن میں 18 کروڑ 60 لاکھ روپے جمع ہیں،قرض دہندہ کا اوسط فی کس حجم 48 ہزار 695 روپے جبکہ بچت کا اوسط حجم فی کس 6 ہزار 33 روپے ہے۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
نوازشریف کو باہر جانے سے روکنا میرا کام نہیں، پاکستان میں کوئی ایسی ...
چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ برطانیہ سے نیب ...
سانحہ ماڈل ٹان کیس: ڈی آئی جی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سانحہ ماڈل ٹاون سے متعلق درخواستوں پر سپریم کورٹ کے احکامات کے پیش نظر سماعت ...
مائیکروفنانس سیکٹر کا حجم 200 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان میں مائیکروفنانس سیکٹر کا حجم 200ارب روپے سے تجاوز ...
پاکستان میں آن لائن خریداری کا سالانہ حجم 3 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں آن لائن خریداری کا سالانہ حجم 3 ارب روپے سے ...
پاکستان میں آن لائن خریداری کا سالانہ حجم 3 ارب روپے سے تجاوز کرگیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں آن لائن خریداری کا سالانہ حجم 3 ارب روپے سے ...