بیانیہ نوازشریف کا ہی چلے گا مشاہد اللہ خان
کراچی (سٹاف رپورٹر)گورنر ہائوس میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر شاہد اللہ خان سے سابق وزیراعظم نوازشریف کے مصالحانہ بیانیے کے بارے میں سوال کیا گیا تو شاہد اللہ خان نے کہا کہ بیانیہ نوازشریف کا ہی چلے گا ۔