ڈاکٹر عبدالروؤف نیازی سے اظہار تعزیت

15 اپریل 2018

اسلام آباد(خبر نگار) وفاقی دارلحکومت کی ادبی ثقافتی دینی اور سماچل تنظیموں کا مشترکہ اجلاس ڈاکٹر غضنفر مہدی کی زیرصدارت آج منعقد ہوا جس میں مولانا کو ثر نیازی کی بیوہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکے صاحبزادے ڈاکٹر عبدالروؤف نیازی سے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی گئی۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...

اظہار تعزیت

لاہور(نیوزرپورٹر )پاکستان طبی کانفرنس کے رہنماء پروفیسر حکیم سید عمران فیاض ...