تجزیہ نگاروکالم نگارنویدامان خان نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کواپنی کتاب ’’نائن الیون کے بعد امریکی میڈیا کاکردار‘‘ پیش کی

15 اپریل 2018

اسلام آباد(اے پی پی)تجزیہ نگاروکالم نگارنویدامان خان نے چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کواپنی کتاب ’’نائن الیون کے بعد امریکی میڈیا کاکردار‘‘ پیش کی۔انہوں نے چیئر مین سینیٹ سے ان کے چیمبرمیں ملاقات کی اس کتاب میں مصنف نے نائن الیون کے بعد امریکہ کے نمایاں اخبارات کے کردار کااحاطہ کیاہے۔اس کتاب کا پیش لفظ سابق وزیراطلاعات جاویدجبارنے تحریرکیاہے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...