تارکین کی یورپ سے واپسی: افغان حکومت نے ڈیل پر عملدرآمد کیلئے کمیٹی بنا دی

15 اپریل 2018

روم (نیٹ نیوز) حکومت نے افغان پناہ گزینوں کی یورپ اور دیگر ممالک سے واپسی کے اقدامات کے طور پر طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کے لیے امن کمیٹی تشکیل دے دی جو جلد کابل میں حکومت کے نمائندوں کو رپورٹ پیش کرے گی جس کے بعد ان تارکین کی واپسی کا دوسرے ممالک سے امکان ہے۔ لیکن طویل عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی عملدرآمد نہ ہو سکا۔ اس کی وجہ حکومتی حلقوں میں پائے جانے والے اختلافات ہیں۔