لیبیا کے ’’سٹرانگ مین‘‘ خلیفہ خفتار علیل پیرس کے ہسپتال میں طبی معائنہ
بن غازی ( اے ایف پی) لیبیا میں اپوزیشن رہنما خلیفہ خفتار علیل ہوگئے اور انہیں پیرس کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ ترجمان نے بتایا لیبیائی سٹرانگ مین مارشل خفتار مختلف ممالک کے دورے کے سلسلے میں پیرس آئے ہیں۔ احمد المسماری نے ٹویٹر پیغام میں کہا 75سالہ خلیفہ خفتار چند روز میں لیبیا واپس آجائیں گے۔ ہسپتال میں معمول کا چیک اپ کرایا ہے۔ چند ماہ سے خلیفہ منظرعام پر نہیں آتے جس کے باعث ان کی صحت کے حوالے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
گلوکارہ ثمینہ سندھو کے قتل میں گرفتار ملزم طارق جتوئی کا طبی معائنہ
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) گلوکارہ ثمینہ سندھو کی ہلاکت کا معاملہ، لاڑکانہ شہر کے ...
آشیانہ سکینڈل، شاہد شفیق کا طبی معائنہ کرایا جائے: احتساب عدالت، ...
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں ...
’’ایٹین‘‘ کی طرف سے برج خلیفہ میں پاکستانی پراجیکٹ کی تعارفی تقریب
دوبئی (سپیشل رپورٹ) Eighteen کی جانب سے ارمانی ہوٹل، برج خلیفہ میں پاکستان میں ...