جاپان میں ساڑھے آٹھ میٹر اونچا دلچسپ انسانی روبوٹ تیار
ٹوکیو (نیٹ نیوز)جاپانی کمپنی نے ساڑھے آٹھ میٹر اونچا انسانی روبوٹ تیار کرلیا ہے جس کے سر پر بیٹھ کر اسے باآسانی کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔جاپان کے ماہرین نے یہ روبوٹ سائنس فکشن سیریز کے روبوٹ گندام سے متاثر ہوکر تیار کیا ہے جس کا وزن سات ٹن سے برابرہے۔