نوجوانوں کا بلندو بالا عمارتوں پر کرتب بازی کا خطرنا ک مظاہرہ

15 اپریل 2018

لندن (نیٹ نیوز)خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے عام سی بات ہے۔تصویر میں نظر آنے والے ایڈونچر کے شوقین اِن سر پھرے نوجوانوں کو ہی دیکھ لیں جنہیں کرتب بازی کا شوق کچھ یوں چڑھا کہ امریکی شہر نیویارک کی بلندو بالا عمارتوں کو سر کرنے پہنچ گئے۔