رومانیہ میں چوتھے سالانہ اوردلچسپ سپاٹ لائٹ فیسٹیول کا انعقاد

15 اپریل 2018

بخارسٹ (نیٹ نیوز)رومانیہ کے دارلحکومت بخارسٹ میں چوتھے سالانہ اور دلچسپ سپاٹ لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جہاں شہر بھر میں موجود مختلف عمارتوں پر منفرد تھری آرٹ اور پراجیکشن کے ذریعے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دئیے جارہے ہیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔