جیمز بانڈ کے زیر استعمال رہنے والی گاڑی نمائش کے لئے پیش
نیویارک (نیٹ نیوز)نیو یارک میں جیمز بانڈ کے زیر استعمال رہنے والی گاڑی کو نمائش کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔یہ گاڑی آسٹن مارٹن نمبر 007معروف برطانوی اداکار ڈینئل کریگ کے زیراستعمال رہی جس کے بعد اسے نیو یارک کے راک فیلرسنٹر میں نمائش کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔