کون

15 اپریل 2018

ظفر علی راجا
منتظر ہَے فیصلوں کی قوم سب
عدل کے پھن￿دے میں اب آئے گا کون
کون پائے گا کرپشن کی سزا
جیل اڈیالہ میں اب جائے گا کون

پنشنرز کی کون سنے گا؟

مکرمی! وفاقی حکومت جولائی 2018 ءکے بعد ریٹائرڈ پنشنرز کے لےے کچھ نئے پیکج کا ...