تلاش ورثاء
لاہور (پ ر) تھانہ اسلام پورہ کو ایک 60 سال کے بزرگ کی نعش ملی ہے۔ ورثاء اے ایس آئی محمد خالد سے فون 0300-9496482 پر رابطہ کریں۔
٭ تھانہ گجر پورہ کو ایک 40 سال کے شخص کی نعش چائنہ سکیم سے ملی ہے۔ ورثاء ٹی اے ایس آئی عمار شہزاد سے فون 0321-4222935 پر اطلاع دیں۔
٭ لاہور (پ ر) تھانہ گڑھی شاہو کو 45 سال کے شخص کی نعش ملی ہے۔ ورثاء سب انسپکٹر محمد اکبرسے فون 0302-4744669 پر اطلاع دیں۔
٭ تھانہ نصیر آباد کو ایک 55 سال کے شخص کی نعش ملی ہے جو ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہو گیا۔ ورثاء تھانہ نصیر آباد سے رابطہ کریں۔